(ویب ڈیسک) بھارت اور پاکستان کی مشترکہ سرحد واہگہ اٹاری بارڈر پر اس وقت ایک دلچسپ اور غیر معمولی منظر دیکھنے میں آیا جب بالی وڈ اداکار سارہ علی خان اور آیوشمان کھرانہ اپنی آنے والی نئی فلم کی تشہیری مہم کے سلسلے میں بارڈر پر پہنچے، جہاں پاکستانی حدود سے کوک اسٹوڈیو کی موسیقی کی آواز اچانک بلند ہو گئی۔
واہگہ بارڈر پر بالی وڈ کی ’پاکستان مخالف‘ فلم کی تشہیر، پاکستان سائیڈ سے اونچی آواز میں قوالی چلا دی گئی
RELATED ARTICLES



