انگلینڈ کے خلاف جیت کے بعد پاکستان آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا سے آگے نکل گیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ون ڈے سہ فریقی سیریز میں سری لنکا اور انگلینڈ کے خلاف مسلسل فتوحات کے بعد پاکستان آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑ



