وزیر داخلہ اور وزیرمملکت نے اسلام آباد کے جی 10 میں مرحومہ طالبہ لائبہ اعجاز کے گھر جاکر اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔ محسن نقوی نے مرحومہ کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے لائبہ اعجاز کیس میں پیش رفت سے اہل خانہ



