ویب ڈیسک: امریکا میں سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک نیا نظام تیار کیا ہے، جو مریض کے چہرے کی ایک تصویر کا تجزیہ کرکے کینسر کے مریضوں کی بقا کے امکانات کا اندازہ لگا سکتا ہے۔