ہنگلاج: بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی پُروقار تقریبات منعقد ہوئیں۔ ان مذہبی توریبات میں ملک بھر سے ہندو یاتریوں نے شرکت کی۔ نوراتری کے موقع پر ہنگلاج ماتا استھان میں مذہبی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ان میں سینکڑوں پیدل یاتریوں سمیت بڑی تعداد میں ہندو برادری شریک The post پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، ہندو برادری کا اظہارِ اطمینان appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



