دو موٹر سائیکلوں پر سوار تین افراد وہاں پہنچے اور پولیس ٹیم پر فائرنگ شروع کردی۔ حملہ آور مبینہ طور پر آوازیں لگاتے رہے کہ توقیر بھاگو، ہم تمہیں چھڑوانے آئے ہیں The post پولیس گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوا اور توقیر کو ساتھی لے گئے، ملتان میں بچے کا قاتل کیسے مارا گیا appeared first on Ummat News.



