راولپنڈی: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیری بروک کا پاکستان سے میچ میں شکست کے بعد کہنا تھا کہ پاکستان نے اچھا کھیلتے ہوئے فیلڈنگ اور باؤلنگ کے شعبے میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہیری بروک نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کے خلاف 87 رنز سے شکست کے بعد پریس کانفرنس میں اپنے



