لاہور(21 اکتوبر 2026): پنجاب حکومت نے شہریوں کی نجی زندگی اور ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے کیمروں والی عینک، پین، گھڑیوں سمیت دیگر آلات پر پابندی لگادی ہے۔ لاہور حکومتِ پنجاب نے شہریوں کی نجی زندگی کے تحفظ اور سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر جاسوسی اور خفیہ طور پر ریکارڈنگ کرنے والے تمام آلات



