اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے پولیس افسر تنویر احمد طاہر کی ترقی کے لیے دائر اپیل خارج کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ سول افسران کسی بھی قسم کے سیاسی دباؤ سے آزاد ہو کر اپنے فرائض انجام دیں۔ عدالت نے فیصلے میں قائد اعظم محمد علی جناح کے خطاب کا حوالہ دیتے ہوئے



