تہران: ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی کا کہنا ہے کہ ایران افزودہ یورینیئم ملک سے باہر لے جانے کی اجازت نہیں دے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں اُن کا کہنا تھا کہ جب تک واشنگٹن اعتماد سازی کے



