پاکستان میں ریاستی ترجیحات کا تعین کرنے کے لیے اس سے زیادہ معنی خیز منظر شاید ہی کوئی ہو کہ ایک طرف کروڑوں بچے غربت اور مہنگی تعلیم کے باعث اسکولوں سے باہر ہیں، لاکھوں نوجوان اعلیٰ تعلیم کے مواقع سے محروم ہیں، خاندان بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ہاتھوں پریشان ہیں اور دوسری طرف پارلیمنٹ میں نیلے پاسپورٹ جیسی خصوصی سہولتوں کے دائرہ کار پر بحث ہو رہی ہے۔
نیلا پاسپورٹ، بھوکے بچے اور دو پاکستان
RELATED ARTICLES



