اسلام آباد’ وہاڑی(ویب ڈیسک’ نامہ نگار،خبر نگار،تحصیل رپورٹر،نمائندہ خبریں) ذرائع کے مطابق ملک میں یکم جنوری 2027 سے بجلی کا نیا ٹیرف 27. 31 روپے فی یونٹ ہونے کا امکان ہے۔پاکستان میں بجلی کی خریداری کی قیمت 2027 میں بڑھ کر 27. 309 روپے فی کلو واٹ آور یونٹ تک پہنچ سکتی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی



