سندھ حکومت نے میر رضا علی کیس سے متعلق جسٹس عمر سیال کے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں کمیشن نے قرار دیا کہ میر رضا علی کی موت کو خودکشی قرار دینے کا ابتدائی پولیس مؤقف دستیاب شواہد سے مطابقت نہیں رکھتا۔