(24 نیوز)لاہور بورڈ نے انٹر اسکول اور انٹر کالجیٹ کھیلوں کے کھلاڑیوں، کوچز اور منیجرز کے لیے مختص رقم میں اضافہ کردیا, لاہور بورڈ نے اس سال مجموعی طور پر 1 کروڑ 35 لاکھ روپے کے نقد انعامات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔