کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ منفی پروپیگنڈے، جھوٹے الزامات اور بے بنیاد من گھڑت بیانیوں کے ذریعے عوام کے دلوں سے جمعیت علما اسلام کی عظمت، محبت اور اعتماد کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ جمعیت علما اسلام کی پرامن آئینی، جمہوری …



