اسلام آباد: شناختی کارڈ پر نام کی انگریزی اسپیلنگ درج نہ ہونے یا غلط اسپیلنگ کی صورت میں شہریوں کو پرانے کارڈ کی وجہ سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، بلکہ نئے شناختی کارڈ کے اجرا کے وقت درست اسپیلنگ درج کرائی جاسکتی ہے۔ متعلقہ معلومات کے مطابق اگر کسی شہری کے پاس ایسا



