اسلام آباد ،کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر جان محمد بلیدی نے سینیٹ آف پاکستان میں مکران اور رخشان ڈویژن کے شہریوں کے بلاک شناختی کارڈز کے معاملے پر توجہ دلا نوٹس پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں شناختی کارڈز کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا …



