پولیس ٹیم زیر حراست ملزم کے انکشاف اور نشان دہی پر برآمدگی کے لیے لے کر جا رہی تھی کہ راستے میں چھپے دو موٹر سائیکل پر سوار 4 ساتھی ملزمان نے پولیس ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ کردی The post اسلام آباد: طالبہ لائبہ کے ساتھ ویزا فراڈ کرنے والا ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک appeared first on Ummat News.



