کیلیفورنیا: واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے، جس کے ذریعے عام اسٹیکرز کے بجائے آواز پر مشتمل اسٹیکرز بھی بنائے جاسکیں گے۔