(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اس ملک کا ایک ایسا قیدی ہے جس کی ملاقاتیں ایک سال سے بند ہیں،محمود اچکزئی مائنس نہیں ہو رہے ، عمران خان کا اُن پر مکمل اعتماد ہے۔