سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے ہرادیا ، قونمی ٹیم نے سیریز میں اپنا مسلسل دوسرا میچ بھی جیت لیا، قومی ٹیم کے 303 رنز ہدف کے جواب میں مہمان ٹیم 215 رنز پر آؤٹ ہو گئی، پاکستان کی طرف سے عرفات منہاس نے شاندار بولنگ کی The post سہ فریقی سیریز،قومی ٹیم نے انگلینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



