کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کیچ سول سوسائٹی نے مند کے مقام پر صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ کے بھائی کی مبینہ گمشدگی پر انتہائی دکھ اور گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری اور بحفاظت بازیابی کے لیے پُراخلاص اپیل کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مینا مجید …



