(روزینہ علی )محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روزملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنےکے علاوہ صبح اور رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان
RELATED ARTICLES



