جہلم میں جیولر فیضان کے اندھے قتل کا معمہ حل،ڈکیتی کے دوران جیولر کو قتل کرکے سونے کے زیورات لوٹنے والا ملزم مقتول کا قریبی جاننے والا نکلا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے چکری راجگان میں دورانِ ڈکیتی جیولر فیضان کے قتل کا معمہ حل ہو گیا۔ …



