(20 اکتوبر 2026): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ ہی کے پی میں گورنر راج کا سبب بنا ہے۔ راولپنڈی میں داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان کی ملاقاتیں ایک سال سے بند



