لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کنیئرڈ کالج کی تمام طالبات کو ایک ایک لیپ ٹاپ اور کالج کو 5 بسیں دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے، تحفظ فراہم کرنے اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے تمام ممکنہ وسائل فراہم کیے جائیں گے۔
مریم نواز کا کنیئرڈ کالج کی تمام طالبات کو لیپ ٹاپ اور 5 بسیں دینے کا اعلان
RELATED ARTICLES



