کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں تاہم چاندی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پیر 19 اکتوبر 2026 کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت …



