جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد فہیم ولی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار، خیبر پختونخوا بار کونسل اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کی درخواستوں پر سماعت کی۔ The post خیبرپختونخوا میں گورنر راج پر پشاور ہائیکورٹ نے نوٹس جاری کردیئے appeared first on Ummat News.



