کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ کے علاقے سونا خان میں میاں غنڈی کے قریب زور دار دھماکے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو پولیس اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق شہید اور زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا، جہاں زخمیوں کو طبی امداد …



