پیانگ یانگ(20 اکتوبر 2026): شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن دماغ میں خون بہنے، کومے میں جانے اور موت سے متعلق پھیلنے والی غیر مصدقہ افواہوں کے بعد بالآخر منظرِ عام پر آ گئے ہیں۔ شمالی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے ’کے سی این اے‘ کی جانب سے جاری کی گئی تازہ تصاویر



