لاہور: پاک فوج کے میجر وجاہت وحید شہید کو لاہور میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا ، انھوں نے پسماندگان میں والدہ، بیوہ اور ایک معصوم بیٹی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے پسنی میں دفاعِ وطن کی خاطر جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے بہادر افسر میجر



