پیرس: فرانس کے مختلف شہروں میں بدامنی اور احتجاج کے باعث کرفیو لگا دیا گیا۔ فرانسیسی حکام نے ملک بھر میں ہفتے کے اختتام پر ہونے والے پرتشدد ہنگاموں اور لوٹ مار کے بعد پیرس کے وسطی علاقوں اور دیگر شہروں کے بعض حصوں میں رات کے اوقات میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ فرنچ



