راولپنڈی: ون ڈے ٹرائی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، انگلش ٹیم 21 سال بعد پاکستان میں ون ڈے میچ کھیلے گی۔