کراچی: ملیر جیل میں ایک 17 سالہ قیدی نے عطر کی شیشی کا ایک ٹکڑا کھا کر خود کشی کی کوشش کی۔ پولیس حکام کے مطابق ملیر جیل میں قید عدیل نامی قیدی کو طبیعت خراب ہونے پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس نے بتایا کہ اس نے پریشانی اور دل برداشتہ ہونے