(اویس کیانی )وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کےلیے ریلیف پیکیج تیارکرلیا ، ریلیف پیکیج میں مستوج بروغل پاس واخان روڈ کا75 ارب روپے کا منصوبہ تجویز ، سوات موٹروے فیزٹو کےاراضی پر11 ارب 77کروڑ روپے خرچ کرنےکا منصوبہ بھی شامل ، وزیراعظم شہباز شریف دورہ پشاور میں ریلیف پیکیج کا اعلان کریں گے۔



