کوئٹہ (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کوئٹہ ڈویژن كے صدر زین العابدین نے كها هے كه > تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی بانی چیئرمین عمران خان کے نامزد کردہ اپوزیشن لیڈر ہیں۔ پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں منفی پروپیگنڈا کے علاوہ کچھ نہیں۔ محمود خان اچکزئی ہی قومی …



