لاہور: گلاب دیوی اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر اور مریض کے تیمارداروں کے درمیان جھڑپ سنگین صورتحال اختیار کرگئی بات دو خواتین کی گرفتاری تک جا پہنچی۔ گلاب دیوی ٹیچنگ اسپتال کے امیرالدین وارڈ میں گزشتہ رات لیڈی ڈاکٹر اور مریض کے لواحقین کے درمیان تلخ کلامی کے بعد جھگڑے اور ہاتھا پائی کا واقعہ



