ملتان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 15 سالہ لڑکے وسیم کو کچل کر مارنے والے ملزم کا کہنا ہے کہ میں نے اسے پکڑنے کی کوشش کی تھی۔ ملزم توقیر نذیر کیخلاف واقعہ کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کرلیا گیا، پولیس کو دیئے گئے ابتدائی بیان میں ملزم نے بتایا کہ وسیم میرے



