لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام، 20 اکتوبر 2026، محمد نصیر راجہ) — برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں قائم معروف ملبوسات کے ادارے آئی کے کلیکشنز کے مالک عمران خان نے برطانوی بادشاہ شاہ چارلس سوم کے لیے ہاتھ سے تیار کردہ ایک خصوصی جیکٹ تیار کر لی ہے۔ اس جیکٹ کی تیاری میں عمران خان سمیت …



