راولپنڈی (قدرت روزنامہ) راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کے سیکیورٹی روٹ پر ڈولفن پولیس اہلکار سے حادثاتی طور پر گولی چلنے سے پولیس اہلکار کا پاؤں زخمی ہوگیا، پولیس حکام کے مطابق اہلکار نے ایس اوپی کے تحت رائفل اٹھا کر میگزین الگ کیا، رائفل چیک کرتے ہوئے اچانک …



