مصنف: ارشادالعصر جعفریقسط: 46”یہ میری زندگی ہے! “”یہ تمہاری زندگی نہیں! “ انسانپ چیخا۔
تم نے مجھے بہت انتظار کروایا“، آئینے میں موجود آدمی اب مکمل طور پر پلٹ چکا تھا، چہرہ نہیں دیکھا، مگر ایک آواز سنی، کندھے پر رکھا ہاتھ اسکے ہاتھ جیسا تھا
RELATED ARTICLES



