لاہور: ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان کے زیرِ اہتمام یونیورسٹی آف لاہور میں ریکٹرز کانفرنس کے تحت راؤنڈ ٹیبل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں پنجاب کی مختلف نجی و سرکاری جامعات کے ریکٹرز، وائس چانسلرز اور نمائندگان نے شرکت کی۔