راولپنڈی: آئی سی سی نے سہ فریقی ون ڈے سیریز کے افتتاحی میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں پر جرمانہ عائد کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دی، تاہم مقررہ وقت



