نئی دہلی(19 اکتوبر 2026): بھارت میں ایک انتہائی نایاب اور حیرت انگیز طبی واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک 16 سالہ لڑکے کی بائیں آنکھ کے اوپری حصے میں دانت نکل آیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق طبی ماہرین نے اسے اپنی نوعیت کا دنیا کا پہلا معلوم کیس قرار دیا ہے، جس کی تفصیلات



