دوشنبے: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔