اوٹاوا: کینیڈا نے ایکسپریس انٹری امیگریشن سسٹم میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کردیا ، نیا پوائنٹس سسٹم 3 نومبر 2026 سے لاگو ہوگا۔ کینیڈین شعبہ امیگریشن ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ نے اپنے ‘ایکسپریس اینٹری’امیگریشن سسٹم میں اہم اور بڑی تبدیلیوں کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ نئی پالیسی کے تحت اعلیٰ معاوضے والی ملازمتوں کا تجربہ



