اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف سہ ملکی سیریز کے افتتاحی میچ میں اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے جنوبی افریقی کرکٹ لیجنڈ ہاشم آملہ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔