پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکخواں نے فرانس میں ہونے والے شدید احتجاج کی لہر کے دوران عوام کو پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔ ساتھ ہی اُن کا کہنا تھی کہ ہنگاموں میں ملوث عناصر کو کٹہرے میں لائیں گے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کی تاریخ کے بدترین ہنگامے ہوئے جن کے



