واشنگٹن(19 اکتوبر 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایسا کوئی قدم نہیں اٹھانا چاہتے جس سے روس امن مذاکرات کی میز سے دور چلا جائے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل’ پر اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایسا کوئی قدم نہیں اٹھانا چاہتے



