(24 نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بریسٹ کینسر سے آگاہی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں بیماری سے متعلق شعور اجاگر کرنے اور بروقت تشخیص کی اہمیت پر زور دیا ہے، انہوں نے کہا کہ کینسر کے خلاف آگاہی، احتیاط اور بروقت طبی معائنہ زندگی بچانے کے لیے نہایت ضروری ہیں، بریسٹ کینسر قابل علاج مرض ہے اور بروقت تشخیص سے علاج کے بہتر نتائج حاصل کیے جا. .. ۔



